https://aweking4pureislam.blogspot.com/2018/02/blog-post_19.html
حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ ہم باتیں کرتے تھے کہ اھل مدینہ میں سب سے افضل علی بن ابی طالب (ع) ہیں
(فضائل صحابہ ،احمد بن حنبل ،ج 2، ص 604 )
اس روایت کی سند کے متعلق محقق کتاب کہتا ہے کہ اس کی اسناد صحیح ہیں
تبصرہ : ناصبی حضرات کیا اب عبداللہ بن مسعود صحابی رسول (ص) پر بدعتی کا فتویٰٰ لگائیں گے ،کیونکہ ناصبیوں کی نظر میں تفضیل علی (ع) کا قائل ہونا بدعت ہے
No comments:
Post a Comment