Monday, February 19, 2018

امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی عظمت اور ابو حنیفہ کا اعتراف

https://aweking4pureislam.blogspot.com/2018/02/blog-post.html

امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی عظمت اور ابو حنیفہ کا اعتراف

ابو حنیفہ نے امام جعفر صادق (علیہ السلام) کے مدینہ منورہ میں دوسال شاگردی اختیار کی ،ابو حنیفہ ان دو سالوں کی اھمیت بیان کرتے ہوئے امام صادق (علیہ السلام ) کی علمی عظمت کو بیان کرتے ہیں ،چنانچہ شاہ عبدالعزیز محدث دھلوی لکھتا ہے کہ

ابو حنیفہ ہمیشہ حضرت امام صادق (ع) کی صحبت و خدمت کا افتخار کرتے رہے اور کہتے تھے کہ (امام جعفر صادق (ع) کے ہاں گزارے ہوئے ) اگر دو سال نہ ہوتے تو نعمان بن ثابت (ابو حنیفہ) ہلاک ہو جا تا

(تحفہ اثنا عشریہ ، ص 68،طبع ہند)

اسی قول ابو حنیفہ کو محمود شکری آلوسی نے اپنی مختصر تحفہ اثنا عشریہ ،ص 8 میں بھی نقل کیا ہے















No comments:

Post a Comment

صحیح حدیث امام علی ع کے فضائل اور بارہ آئمہ ع کے نام صحیح حدیث میں

﷽ یہ دو صحیح الاسناد احادیث ہیں ایک امام علی ع کے فضائل بزبان نبی کریم ﷺ اور ایک بارہ آئمہ ع نام سمیت ایک ہی حدیث میں (جس پر بعض اہل سن...